نمو پذیر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) بالیدگی قبول کرنے والا، (کنایۃً) بڑھنے والا، جس میں افزائش کی صلاحیت ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) بالیدگی قبول کرنے والا، (کنایۃً) بڑھنے والا، جس میں افزائش کی صلاحیت ہو۔